طریفل

300.00

طریفل

اطریفل

Availability: 97 in stock

Category:

فائدہ

بدن کی رطوبت کی کا علاج ہے کہ جس کی علامت یہ ہے کہ منہ کا پانی اتنا زیادہ ہو جاتا ہے کہ سوتے وقت بھی منہ سے نکلتا رہتا ہے اور بات کرتے وقت بھی منہ سے باہرٹپکتا رہتا ہے اورمریض کو پسینہ زیادہ آتا ہے۔ اس طرح کے مریضوں کو نابینائی،فالج ، لقوہ، ام اس اور مالیخولیا کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ ان چند بیماریوں کا اصلی عامل جن(جراثیم) ہوتا ہے ۔ اور یہ دوا ان بیماریوں کو ٹھیک کر دیتی ہیں ۔ اسی طرح روماتیسم: (گنٹھیا) کو بہتر کرتا ہے، اور ناک سے بہتے پانی کو فورا روک دیتا ہے۔ اور اس کے علاوہ اگر پیشاب زیادہ آتا ہو ، یا نیند زیادہ آتی ہو یا پھر پسینہ زیادہ آتا ہو تو ان بیماریوں کا بھی یہ علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ

صبح نہارمنہ ایک چمچ کے برابر دوا کو استعمال کریں۔

Shopping Cart