صاف کنندہ خون

300.00

 

زنبق

Availability: 83 in stock

فائدہ

 یہ دوا خون کے گاڑھےپن، اور خون کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے ہاتھ اور پاؤں کا سو جانا، پٹھوں کا درد، کیل مہاسے، پھنسی پھوڑے، خون کا غلبہ، اور اس سے مرتبط تمام بیماریوں کا علاج ہے ، تمام قسم کی الرژی کا علاج۔ اس کے علاوہ چہرے کے رنگ کو صاف کرتی ہےاور چھپاکی اور جگر سےمتعلق بیماریوں کے لئے مفید ہے۔

استعمال کا طریقہ

دوپہر اور رات کے کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے چائے کے ایک چمچے کے برابر استعمال کریں۔ ( اگر اس دوا کو تبیغ یا ہندباءکے ساتھ تجویز کی جائے تو دن میں صرف ایک کھانے کے ساتھ یہ دوا استعمال کی جا‏ئے)۔ ۲ سے ۷ سال کے افراد آدھا حصہ اور دو سے کم عمر والے چوتھا حصہ استعمال کریں
نکات :
عناب ، رزشک ، انار ،کاہو ، کاسنی اور شاترہ خون کو صاف کرتے ہیں

Shopping Cart