روغن فیجن
(روغن سداب)
کان کی بیماریوں جیسے کم شنوائی، درد، سنگینی اور کان کے اندر پیدا ہونے والی آوازوں کے لئے مفید ہے اور اس کے علاوہ کان کی صفائی اور دھلائی کرتا ہے ۔
ہر رات ہر کان میں ایک یا دو قطرے ڈالے جائيں اور پھر کانوں میں روئی ڈال کر انہيں بند کر دیں۔ ( ہو سکتاہے کہ پہلے پہلے کا ن میں بھاری پن کا احساس ہو جو بعد میں ٹھیک ہو جاتاہے)۔
روغن فیجن
₨300.00
Availability: 98 in stock