روغن بنفشہ
پایہ زیتون یعنی خاصیت زیتون
بالوں کے نشو ونما کے لئے مفیدہے اور بالوں کے جھڑنے اور سفیدی کو روکتا ہے اور اس کے علاوہ کچھ جلدی بیماریوں بالخصوص چہرے کی جھریوں اور بے رونقی کو برطرف کرتا ہے۔ اور اگر اسے کاسنی کے ساتھ مخلوط کیا جائے تو بخار کے لئے نفع بخش ہے۔
مرد حضرات ایک ہفتے میں دو بار اور خواتین روزانہ اپنے بالوں پر روغن بنفشہ لگائيں اور جلدی بیماریوں کے لئے جلد پر مالش کریں۔ اور ہاتھوں اور پاؤں کی خشکی اور ان کے پھٹنے کے لئے بھی نافع ہے۔ اور اگر ہاتھ اور پاؤں پھٹ جائیں تو اس صورت میں زیتون کے تیل کے دو قطرے لے کر ناف کے اندر ڈالیں اور وہ قطرے صبح تک ناف پر باقی رہيں۔
لبوں کی خشکی اور پھٹنے کی صورت میں ابرؤوں پر لگایا جائے اور سردرد اور بخار کے لئے کاسنی کے پتوں کے سفوف کے ساتھ گوندھ کر پیشانی پر مرہم کے طور پر لگایا جائے۔
روغن بنفشہ پای زیتون
₨300.00
Availability: 97 in stock