داروی سفرجل

300.00

داروی سفرجل

داروی تقویت قلب

 

Availability: 97 in stock

Category:

 

فائدہ

دل کی کمزوری کو برطرف کرتی ہے۔( وہ افراد کہ جن کے دل کی دھڑکن کی طبیعی تعداد کم ہوتی ہے یا جن کی نبض ضعیف چلتی ہے اس دل کی دھڑکن اور نبض کو حد اعتدال پر لے آتی ہے)، سینے میں جلن جس کا سبب دل ہو۔دل کے دورے  کا علاج ہے۔
نکتہ

دل کے دورے کے لیے اس دوا کے ساتھ بچھڑے کے گوشت کو دود میں پکانے کا طریقہ بھی تجویز کیا جاتا ہے
استعمال کا طریقہ

دوا کو چائے کے ایک چمچے کے برابر نہار موں اور ایک چمچہ سونےسے پہلے استعمال کریں۔

Shopping Cart