فوائد
یہ دوا ان بیماریاں کا علاج ہے
جگر کی بیماریاں، سودا، صفرا، بلغم، معدہ کا درد،متلی، قے، بخار، برسام
( diaphragm
کی جلن اورسوزش)، ہاتھ اور پاؤں کا پھٹنا، پروسٹیٹ کی بیماری (prostate) ، مثانہ کی پتھری، اسہال خونی (پیچش)،پیٹ کا درد، سر کی گرمی، یرقان (بدن کی خارش کہ جو جگر کی گرمی کی وجہ سے اٹھتی ہے) ۔
استعمال کا طریقہ
ہر روز صبح نہارمنہ ایک چمچ کے برابر دوا کو استعمال کیا جائے
پرہیز
جس دن یہ دوا استعمال کی جائے تو اس دن کھجور، مچھلی، سرکہ اورسبزیاں کھانے سے پرہیز کیا جائے۔ دن میں صرف دو ٹائم( صبح اور شام) کھانا کھایا جائے۔
دوپہر کو کھانے کی جگہ پھل کھائے جائیں۔