میں بنتے ہیں۔ گویا صرف ان جگہوں پر زخم (Duodenum)یہ زخم معدے یا فم معدہ یعنی
بنتے ہیں جہاں تیزاب پیدا ہوتا ہے۔کسی ایک مخصوص جگہ پر مریض کو درد محسوس ہوتا ہے اور اسی جگہ دبانے سے درد ہوتا ہے۔ یہ درد اس طرح کا ہوتا ہے جیسے کوئی سوراخ کر رہا ہو یا درد میں جلن کا احساس ہوتا ہے۔ یہ درد خالی معدہ پر زیادہ ہوتا ہے۔ اگر چکنائی والی غذا کھا لیں تو
درد میں افاقہ ہو جاتا ہے لیکن جونہی خوراک ہضم ہو جاتی ہے درد پھر سے شروع ہو جاتا ہے۔ شدید زخم کی صورت میں، تیزاب کی وجہ سے خون کی کوئی نالی زخمی ہو جاتی ہے اور مریض کو خون آنا شروع ہو جاتا ہے۔ شروع میں خون اتنی کم مقدار میں ہوتا ہے کہ نظر نہیں آتا لیکن بعد میں مریض کو خون کی قے آ جاتی ہے اور اس کے پاخانے کی رنگت سیاہی مائل اور تارکول کی
طرح ہو جاتی ہے،تیزابیت و قبض ،اعصابی تناو بھی ہو سکتا ہے پیٹ میں جلن ایک عام ، پریشان کن علامت ہے۔ یہ اکثر بدہضمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ، جسے ڈیسپیسیا بھی کہا جاتا ہے۔
پیٹ میں جلن کا احساس عام طور پر بنیادی حالت کی صرف ایک علامت ہوتا ہے جیسے کچھ کھانے کی اشیاء میں عدم رواداری۔
علاج
جامع بآب زیرہ
جامع بآب شہد
مرکب دو
ادرک کا قہوہ