Parkinson’s disease رعشہ کی بیماری

وجوہات

اعصابی مرض ہے جس میں دماغ کا ایک کیمیکل ڈوپامین بنانے والے خلیے تباہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں چونکہ ڈوپامین جسم کی حرکات وسکنات کے لیے بنیادی جز اوراہمیت کا حامل کیمیکل ہے ۔اس سے اعضات کا کنٹرول ختم ہو جاتا ہے۔

علامات

روزمرہ زندگی کی حرکات و سکنات کا آہستہ ہو جانا

ہاتھوں کا بلاوجہ تھرتھرانہ

سختی یا اکڑ آ جانا

جب آرام کر رہے ہوں تو ہاتھ و پاؤں کی کپکپی

رعشہ کا پیدا ہونا

جسم کا کنٹرول ختم ہو جانا

پھٹوں میں تناؤ

چلنے میں دشواری پاؤں گھسیٹ کر چلنا چھوٹے چھوٹے قدم چلنا،قدم لڑکھڑانا

ہاتھ و پاؤں کا کانپنا

چہرہ کے تاثرات میں کمی

بے خوابی و ڈپریشن

کمر کا جھکاؤ

حافظہ کی کمزوری

مستقل قبض

علاج

تقویت عصب

داروی حضرت محمدﷺ

روغن بنفشه پایه کنجد

داروی عقل

بخور حضرت مریم ؑ

قطره مرزنجوش جامع

خوراک

کشمش 21 دانے صبح نھار

پیاز

بابونہ

شربت امام علی رضا

Shopping Cart