Paralysis muscle, Enzyme secretion پٹھوں کا فالج

اسکیٹل اور دل کے پھٹے انزائم کا اخراج کرتے ہیں۔انزائم ہمارے جسم میں پھٹوں کو بنانے،جسم سے زہر کو ختم کرنے، اور کھانے کے دوران خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں،اور قوت مدافعت کو زیادہ کرتے ہیں۔ پھٹوں کے فالج سے جسم کے کسی بھی حصے کے پھٹے سن ہو جاتے ہیں۔ان میں حرکت ختم ہو جاتی ہے۔حرکت نہیں کر سکتے۔

فالج (پٹھوں کے فنکشن کا نقصان) ، جسم کے انفرادی حصے جیسے بازوؤں اور پیروں ، انفرادی پٹھوں جیسے آنکھوں کے پٹھوں یا پورا جسم کو مفلوج کر دیتا ہے

علاج

داروی حضرت محمد ﷺ

جامع بآب مرزنجوش

شافیہ بآب مرزنجوش

روغن بنفشہ پای کنجد

Shopping Cart