Paralysis فالج

فالج ایک ایسا مرض ہے جو چلتے پھرتے انسانی جسم کو مفلوج کرکے روزمرہ کے معمولات کو ادا کرنے سے قاصر کردیتا ہے۔ اِس مرض میں شریانوں میں خون کا لوتھڑا جم جانے سے جب خون کا دباؤ بڑھتا ہے تو مریض پر فالج کا حملہ ہوتا ہے۔ فالج کا حملہ اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کو خون پہنچانے والی کسی شریان میں خون اور آکسیجن بلاک ہوجائے

فالج کا حملہ اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کو خون پہنچانے والی کسی شریان میں یا پھٹ جائے (Ischemic Stroke)خون اور آکسیجن بلاک ہوجائے

(برین ہیمرج (اس سے مسلز کمزور ہو جاتے ہیں۔

فالج کی علامات میں شدید سردرد، سرچکرانا، بینائی میں تبدیلی یا دھندلاہٹ، بولنے میں مشکلات، جسم میں سننسی کی لہر دوڑنا وغیرہ شامل ہیں، کسی جگہ

یا حصے کا سن(بے حرکت) ہو جانا۔جسم کے کسی حصے کا مفلوج ہو حانا،تاہم چلتے چلتے اچانک گرجانا یا گردن میں درد بھی اس کی نشانہ ہوسکتے ہیں

اچانک گرجانا یا گردن میں درد بھی اس کی نشانہ ہوسکتے ہیں

وجوہات

رات کو مچھلی کھانے سے

دماغ کے اندر خون جمنے سے

بلغم کے غلبہ سے

ٹھنڈی اور نمی والی زمین پر سونا

مچھلی کھانے کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینا سے

صبح ناشتہ کے وقت خربوزہ کھانا

ابتدائی رات کو پیٹ بھرے ہوئے ہم بستری کرنا

صدمہ سے

قبل از بیماری علاج و بچاؤ

رات کو روزانہ آیت کرسی پڑھ کر سوئیں

نماز فجر کے بعد زکر پڑھیں

لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

فالج کا علاج طب اہلبیتؑ

جامع امام رضا+مرزنجوش

رات کو تین ٹائم دو دو قطرے ناک میں ڈالیں

آخروٹ+اجوائن رات دو چمچ

شافیہ +مرزنجوش

داروی حضرت محمد ﷺ

روغن بنفشہ پای کنجد

داروی طریفل

بخور مریم

سویق گندم و جو

دنبے کے گوشت کو گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں

رات کو زیتون+دریائی نمک سے مالش

سنا

آب نیسان

بہ

پرہیز

سبزیات

سرکہ

مچھلی

دودھ

ٹھنڈی غذائیں

Shopping Cart