دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا،خفقان،ہردیہ سپندن دل کو طاقت پہنچنے سے دل کی حرکت تیز ہو جاتی ہے اور اتنے زور سے دل دھڑکتا ہے کہ مریض کو یہ دھڑکن محسوس ہوتی ہے
وجوہات
خون کی کمی
کثرت مالپ و جلق
چرس
تمباکو و نشہ کا استعمال
فکر،جوش یا غصہ
دائمی قبض
زیادہ کھانا و معدہ کی خرابی
علامات
دل زور سے دھڑکتا ہے۔جس سے دل میں دھڑکن محسوس ہوتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ڈوبا جا رہا ہےآنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جاتا ہے گھبرئٹ و بے چینی ہوتی ہے بعض اوقات مریض بہوش ہو جاتا ہے
خفقان ہوتا ہے مریض کو نبض تیز ہو جاتی ہے بعض اوقات دل کے مقام پر درد ہوتا ہےچکر آنا و سانس میں کمی
طب اہلبیتؑ ادویات
مرکب 2
مرکب 4
جامع امام رضؑا +آب زیرہ
داروی صاف کنندہ خون
حجامت
غذائیں
کاھو
انار
آلو
عناب
به و برگ ،چقندر، شھد اور گلاب کے پھول دو گالس پانی میں ڈالیں اور جب ایک گالس رہ جائے اس میں ایک چمچ شھد ڈال کر پی لیں
چائے زیرہ
سیب
آمرود
صعتر فارسی
عرق بھار نارنج
Quinceبہ
بہ سفرجل چائے
مولا علؑی (بلڈ پریشر زیادہ ہے تو یہ استعمال نہ کریں)
اہلبیؑت روایات
امام جعفؑر صاد ق فرماتے ہیں۔اَمرود کھاؤ۔دل کو جال بخشتا ہے۔پیٹ کے دردوں کو تسکین دیتا ہے۔معدہ کو مضبوط کرتا ہے اور دل کی گھبرائٹ کو ختم کرتا ہے وسائل الشیعہ ج17 ص105
عبدللہ بن عثمان بیان کرتے ہیںمیں امام تؑقی کی خدمت میں حاضر ہوا اور دل کی گھبرائٹ اور معدہ کی تیزابیت کی بات کی امام نے فرمایا۔میرے والد کی دوا جامع کو زیرہ کے پانی کیساتھ دو انشاء اللہ ٹھیک ہو جاؤ گے طب االئمہ ص 76
امام علی رضؑا فرماتے ہیں دل کی گھبرائٹ و معدہ کی جلن و تیزابیت کے لیے حجامت کروائیں دونوں کندھوں کے درمیان رسالہ الذبیة ص 49
پرہیز
چائے
تمباکو
نشہ
ڈپریشن و غصہ