Osteoporosis ہڈیوں کا بھربھرا پن

علامات

عام علامات میں جسم کی ہڈیاں جوڑوں میں درد، ہڈیوں میں درد

ہروقت تھکاوٹ کا احساس

بھوک کی کمی

معمولی سی چوٹ سے ہڈی کا ٹوٹ جانا اور کمر کا جھکاؤ

ہڈیاں کا کمزور اور نرم ہو جانا اور باد بار ٹوٹنا

ہڈیاں میں کیلشیم و وٹامن ڈی کی کمی ہو جاتی ہے۔

علاج

سویق سنجد

سویق جو

سویق گندم

استخوان ساز

داروی بان

برگ چقندر

انجیر

ادرک

سورج کی طرف پشت کر کے پندرہ منٹ بٹھیں

دودھ

امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

سنجد کھاؤ۔ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور ہڈیوں پر گوشت چڑھاتا ہے

اصول کافی ج6ص361

Shopping Cart