Nosebleeds نکسیر پھوٹنا

بچوں کی نکسیر پھوٹنے کے اسباب میں سر یا ناک پر چوٹ لگنا یا فریکچر بھی ہو سکتا ہے یا پھر بچوں کی عادت ہوتی ہے وہ ناک میں بار بار انگلی ڈالتے رہتے ہیں، جس کے باعث ناک میں زخم اور سوجن آسکتی ہے۔

وجوہات

صفرا,سودا یا خون کا غلبہ

ناک کی خشکی,ناک کی رگوں کا کمزور ہو جانا

علاج

روغن بنفشہ پای کنجد در ناک

سویق سیب

Shopping Cart