ناخن چبانا دراصل پریشانی، خوف یا ذہنی دباؤکی علامت ہے۔بچے اپنے ناخن چباتے ہیں .جس سے انفکشن بھی ہو جاتاہے
علاج
ایلوویرا کو بچہ کے ناخن پر لگا لیں .آلوویرا بہت کڑوا ہوتا ہے اس سے بچہ آہستہ آہستہ ناخن چبانا چھوڑ دے گا