Myocardial infaction Heart Attack دل کا دورہ

ہمارے جسم میں دل ہمیشہ کام کرتارہتا ہے اور وہ دل کی شریانوں کے ذریعے ملنے والے خون سے  اپنی ضروریات پوری کرتا ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خون میں شامل چربی ان (coronary arteries)شریانوں میں موجود کورونری آرٹری  

میں جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے یا خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں۔کولیسٹرول وغیرہ جمع ہو جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے نالیاں تنگ ہوجاتی ہیں۔جب یہ تنگی 50یا 60فی صد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے۔ ایسے میں جب کوئی جسمانی یا ذہنی سرگرمی مثلاَ ورزش وغیرہ کی جائے تو سینے میں عجیب سی تکلیف محسوس ہوتی ہے ۔اس درد کو طبیِ اصطالح میں”انجائنا “کہتے ہیں۔جب یہ رگ مکمل طور پر بند ہوجاتی ہے اورخون بالکل نہیں گزر پاتا تو اسے”ہارٹ اٹیک” کہتےہیں اس طرح جب دل کسی وجہ سے خون کو پمپ کرنا بند کر دیتا ہے تو اس کیفیت کو دل کے ناکام ہوجانے یعنی ہارٹ فیل سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

علامات

1) اچانک سینے میں درد دم گھٹنے کا احساس ہونا گردن کے دونوں جانب و بائیں بازو میں درد ٹھنڈے پسینے آنا سانس لینے میں مشکل

2) دل کی دھڑکن کا بے ترتیب و تیز ہو جانا

  ۔بائیں بازو میں درد ہے یاجبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہو رہی ہوتی ہے              

مردوں میں اکثر یہ علامت ظاہر ہوتی ہےکہ سینے میں ناقابل برداشت درد ہوتی ہے جبکہ خواتین میں سانس لینے میں دشواری سمیت جبڑوں میں درد ہوتی ہے

  وجوہات    

آرٹریز تنگ ہو جانا یا بند ہو جانا coronary arteries

نالیوں میں بلغم یا خون کا جم جانا

 روایات میں ہے کہ آخری زمانے کی علا مت یہ ہےکہ دل کے دورے زیادہ پڑیں گے

سگریٹ نوشی

 شراب نوشی

 ڈپریشن و صدمہ

 کولیسٹرول کی زیادتی

خطرناک Risk

ہائی بلڈ پریشر

 کولیسٹرول

 انسولین

سگریٹ پینا

 موٹاپا

 زیابیطس

 شراب نوشی

علا ج ادویات طب اہلیبیتؑ

 داروی تقویت قلب

 داروی قرص خون

داروی شافیہ

 بہ کھائیں                                                                  

 اسپند ایک چمچ رات

سرکه انگور

 صعتر فارسی+نمک
 داروی بازکنندہ

   داروی عروق

 گوشت دنبہ +گائے کا دودھ

 سعوط با انفیه

 کچھ کارآمد اور فوری علا ج دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے سروں سے ِپن سے خون نکالیں ۔اس سے خون کے لوتھڑے نھیں بنیں گے ہاتھ و پاؤں کی زیتون یا کسی آئل سے مالش کی جائے

جدید میڈیکل میں سی پی آربھی کیا جاتا ہے۔ساتھ سانس کی نالی کو بحال کیا جاتا ہے      

اسی طرح چائنیز میں ہاتھ کی ہتھیلیوں میں پرکچھ پوانٹ ہوتے ہیں۔ان کو دبایا جاتا ہے۔بائیں پاؤں کی انگلی سے تھوڑا نیچے اور اسی طراح ہاتھوں کی ہتھلیاں کے پوائنٹ بھی ہوتے ہیں۔اُن کو دبایا جاتا ہے

  پرہیز

 چکنائی والی غذائیں

 سگریٹ

 بہت زیادہ میڈسن کا استعمال نہ کریں

 شراب نوشی

 بلغم پیدا کرنے والی غذائیں

 سرد غذائیں

 ڈپریشن

Shopping Cart