Muscle weakness، Neurasthenia عصبی کمزوری پھٹوں کی کمزوری

اس میں مریض کے پھٹے (اعصاب) کمزور ہو جاتے ہیں۔عصبی نظام میں خلل و فتور پیدا ہو جاتا ہے

علامات

معمولی کام سے تھکن ہوتی ہے

مریض چڑچڑا،پست ہمت و کمزور ہو جاتا ہے

اکثر بے خوابی،پریشانی و وہم میں رہتا ہے

دل دھڑکتا ہے اور چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے

مردانہ طاقت بھی کم ہو جاتی ہے

علاج

جامع بآب مرزنجوش

شافیہ بآب مرزنجوش

تقویت اعصاب

بابونہ

مویز

دنبہ کا گوشت +گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں

سویق جو +گندم

Shopping Cart