Muscle Strain، Convulsion تشنج،انٹھن

بدن سے کم و بیش پھٹے اپنے مرکز کی طرف کھنچ کر سکڑتے اور اینٹھتے ہیں

علامات

پھٹوں کا سخت ہو جانا

پھٹوں کا کھنچاو،کشیدگی

پھٹے سخت ہو جاتے ہیں۔درد ہوتا ہے۔کھنچاو زیادہ ہو جاتا ہے

وجوہات

خون کی خرابی

اگر خون کی خرابی ہے و پھٹوں کی کمزوری

داروی صاف کنندہ خون۔

داروی تقویت عصب(زبیب بابونہ کھائیں)

کشمش کھائیں

Shopping Cart