Multiple sclerosis(MS) ایم ایس

یہ ایک عصبی بیماری ہے۔جس سے انسان کا مرکزی اعصابی نظام

متاثر ہوتا ہے۔(Central nervous system)

جس کا اثر حرام مغز و دماغ کو پڑتا ہے ۔انسان کا مدافعتی نظام تباہ ہو جاتا ہے۔

وجوہات

عام کھانسی کا فوراً علاج کرنا کھانسی دو طرح کی ہوتی ہے ایک عام اور دوسری شدید و انفکشن والی عام کھانسی کا علاج نہیں کرنا چاہیے فا لج ،ایم اس سے بچاتی ہے

مچھلی کھانے کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینا

حالت سیری میں اول شب ہم بستری کرنا

مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی سے غسل کرنا

ناشتہ میں خربوزہ کھانا

ناشتہ میں کھجور برنی کھانا

علامات

یاداشت کی کمزوری

ایک ٹانگ یا دونوں میں کمزوری یا سُن ہو جانا

آنکھوں کی کمزوری

دوہری بصارت

آنکھوں میں درد و دھندلا پن

اچانک سے کسی جگہ سے درد اٹھنا

مثانہ میں کمزوری

عصبی نظام کی خرابی

ھاتھ و پاؤں کے بے حس ہو جانا

آخری مراحل میں انسان اپائج و معزور ہو جاتا ہے۔حرکت نہیں کر سکتا

شدید تھکاؤٹ

چکر آنا

علاج

جامع بآب مرزنجوش

داروی حضرت محمد ﷺ

سویق جو

روغن بنفشہ پای کنجد

داروی شافیہ بآب مرزنجوش

بخور مریمؑ

داروی عقل

قطرہ سداب با سرکہ

داروی امام موسٰی کاظمؑ

داروی تقویت عصب

دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں

ہاتھ و پاؤں کی مالش روغن زیتون و نمک کیساتھ

اکیس دانے کشمش صبح نھار منہ

شھد +سات دانے کلونجی

روایات

امام جعفر صادق(علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

رات کو مچھلی نہیں کھانا چاہے۔اگد کسی نے کھا لی تو اس کے بعد کھجور یا شھد میں مبتلا ہو سکتا ہے MSکھا لے ورنہ فالج ، سکتہ مغزی 

المحاسن ص490

امام علی رضا(علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

صبح ناشتہ میں خربوزہ نہیں کھانا چاہے ورنہ انسان فالج میں مبتلا ہو سکتاہے باعث بنتا ہے) کاMS (آگے چل کر سکتہ مغزی

المحاسن ج 2 ص 921

رسول ﷺفرماتے ہیں۔

کھانسی کا فورا علاج نہیں کرنا چاہے۔فالج سے بچاتی ہے

الخصال ص 210

امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

کھجور برنی ناشتہ میں کھانا فالج کا باعث ہو سکتا ہے

مستدرک الوسائل ج25 ص 188

مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی سے غسل کرنا فالج کا باعث بنتا ہے۔

مستررک الوسائل( میزا حسین نوری)ج14 ص 458

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

قیامت آنے سے قبل نگھانی اموات،فالج کی کثرت ہو گی

الاصول الکافی ج ع ص119

جو شخص اول شب ،شکم سیر ہو کر اپنی زوجہ کے پاس جائے گا۔اس کو قولنج،فالج و لقوہ کی بیماری ہو جائے گی

Shopping Cart