Moles تل

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

جو کھانے کی ابتدا نمک سے کرے۔اس کو جسم پر تل نہیں نکلیں گے

علت

اگر تلوں کا رنگ سیاہ یا قہوےکی طرح ہے تو اس کا مطلب یے ۔سودائی مزاج کا غلبہ ہے

(علاج (طب اہل بیؑت

(داروی سودابر(افتیمون

نورہ طبیعی

مرکب ایک

صاف کنندہ خون

روغن بنفشہ پای زیتون+نورہ+حنا تل کے اپر پیسٹ بنا کر لگائیں

جامع+شہد+کلونجی

اگر سیاہی یا قہوےمائل نہیں تو خون کی خرابی ہے

(علاج (طب اہل بیؑت

داروی صاف کنندہ خون

داروی حناء

داروی سیدالادویہ

جامع +شہد+کلونجی

(دیگر علاج (طب سنتی و یونانی

لہسن+سرکہ سیب+نمک اس کا پیسٹ بنا کر رات کو لگا دیں اوپر کپڑے کا ٹیپ لگا دیں

ایلوویرا+کوکونیٹ آئل(ناریل کا تیل ) اس کا پیسٹ بھی لگا سکتے ہیں۔اس سے بھی تل ختم ہو جاتے ہیں۔دو سے تین ہفتہ میں روزانہ لگانے سے کیلے کے چھلکےملنے سے بھی تل نرم پڑ جاتے ہیں

بیکنگ سوڈا+کیسٹر آئل بیس دن ان کا پیسٹ لگائیں

خوراک

سیب کا سرکہ +شہد

کیویز

بیگن

کریلے

روغن(بادام،تل،زیتون) آب لیموں

Shopping Cart