Migraine سردرد ،میگرین درد

            یہ درد عام طور پر سر کے ایک حصے میں ہوتا ہے۔آدھے سر کا درد ۔بہت سخت سردرد ہوتا ہے۔

علامات

یہ درد عام طور پر 4 گھنٹے تک رہتا ہے لیکن بعض اوقات بڑھ کر 24 یا 36 گھنٹے تک بھی جا پہنچتا ہے

سر بھاری ہوناا اور شدید سردد

نظر دھندلانا

متلی کی کیفیت ہونا

چڑچڑاپن اوراکتاہٹ

وجوہات

آدھے سر کا درد خون کی شریانوں کے بڑھنے اور اعصاب سے کیمیائی مادوں کے ان شریانوں میں ملنے سے پیدا ہوتا ہے

اس کے دورے کے دوران ہوتا یہ ہے کہ کنپٹی کے مقام پر جلد کے نیچے رگ پھول جاتی ہے

علاج

روغن بنفشہ پای کنجد در ناک

کاسنی+روغن بنفشہ پای زیتون پیشانی میں۔ملا کر مالش کریں

خضاب کریں

شافیہ(مسور کی دانے کے برابر)+روغن بنفشہ پای کنجد یا روغن گلاب حل کر کے تین قطرے ناک میں ڈالیں

حجامت سر

کلونجی کھائیں۔

سرکو کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں

گرم پانی سے روزہ افطار کریں

Shopping Cart