جسم میں کچھ خواتین ہارمونز ہے جو عورت کی چھاتی کے سائز کے لئے ذمہ دار ہے ایسٹروجن اور پروجیسٹرون چھاتی کے سائز کے لیے اہم ہارمون ہیں ان ہارمون کی کمی کی وجہ سے چھاتی چھوٹی رہ جاتی ہے ان ہارمونز کے عدم توازن سے چھاتی کا سائز چھوٹا رہ جاتا ہے دوسری وجوہات خوراک کا فقدان ہے
علاج طب اہلبیت علیہ السّلام
داروی خولنجان
زیتون
زیتون میتھی کے بیج
سونف کا قہوہ
سرکہ انگبین پلس اسفند
روغن خراطین سے مالش کریں
بدن کی خشکی جلد کی خشکی کا علاج طب اہلبیت علیہ السّلام
روغن بنفشہ ناف میں لگائے
بابونہ کو ابالے اور اس سے پستانوں کی دھلائی کریں
چھاتی کو دھو کر دودھ پلاۓ
جب تک بچے چوستے رہیں دودھ پلاتے رہے
دونوں پستانوں سے دودھ پلاے
روغن بنفشہ ناف ڈالے
پستان پر شہد لگاے