Meningitis ورم دماغ،سرسام

دماغ کی ایک یا دو جھلیوں یا جو جوہر دماغ یا ان سب میں ورم(سوجن) ہو جاتا ہے ریڑھ کی ہڈی کو ڈھکنے والی حفاظتی جھلی میں سوجن ہو جاتی ہے

وجوہات

صدمہ دماغ

چوٹیں

کینسر

 نمویہ

محرقہ

انفلوائز

سل

دل و گردے کے امراض

بلغم

 استعمال ادویات وغیرہ کا

یہ کانوں کو بھی متاثر کر لیتی ہے

علامات

متلی و الٹیاں

شدید درد و تشنج سر درد جو ختم نہیں ہوتا

بخار و سردی

روشنی کے لئے حساسیت

گردن توڑ بخار،دوروں یا کوما بھی ہو سکتا ہے

پیروں و ہاتھوں کو سردی محسوس ہوتی ہے جلد پر خارش نمودار ہوتی ہے

گردن کی سختی و سردرد

سرد ہاتھ و پاؤں جلد پر دھبے

پھٹوں میں درد

گھبرائٹ

طب اہل بیتؑ میڈسن

(روغن سداب(فیجن

داروی شافیہ +گلاب در کان

روغن بنفشہ پای کنجد در ناک

داروی طریفل

جامع بآب مرزنجوش

Shopping Cart