Melancholia وہم و وسواس

اس مرض میں مریض کے خیالات فاسد و پریشان ہو جاتے ہیں۔یہ جنون کی ہلکی قسم ہے۔انسان حیراں و پریشان رہتا ہے۔ہر ایک چیزسے ڈرتا ہے۔خیالات خراب ہو جاتے ہیں۔وہ خود کشی کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے۔مریض اس قدر وہمی ہو جات ہے خود کو مٹی یا پانی کا انسان سمجھتا ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال وہم میں رہتا ہے۔

وجوہات

بہت صدمہ اور غم

ذیادہ دیر جاگے رہنے سے

کثرت منشیات

علاج طب اہلبیؑت

داروی سودابر

داروی شافیہ

وہی وسواس والی میڈسن و غذائیں

Shopping Cart