Mania جنون

کو طب نفسی میں ایک شدید مزاجی مرض کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے اور اس مرض کی نمایاں علامات فرط سرگرمی   (hyperecitability)فرط ہیجان (agitation)اشتعال (elation)میں  انشرح

پیداوار میں بڑھی ہوئی روانی کے ساتھ گفتار و کلام میں تیزی جیسی کیفیات شامل ہوتی ہیں۔ خیالات و گفتار میں تیزی و بیچینی کو علم طب میں پروازِ افکار جیسی اصطلاح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

(manic)بنایا جاتا ہے اور اس کی جمع مجانین کی جاتی ہے۔ اس سے اسم صفت، مجنون

روایات

نبی ﷺفرماتے ہیں

نرگس کے پھول کی خوشبو سونگھو.دن میں ایک بار اگر ایسا ممکن نہیں تو ہفتہ میں ایک بار یا مہینہ میں ایک بار یا پھر سال میں ایک بار یا زندگی میں ایک بار لازمی سونگھو اس سے پیسی,برص و جنون سے محفوظ رہو گے

بحار الأنوار، ج 62، ص 299.

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

جمعہ کے دن ناخن و مونچھیں کاٹو اس سے جنون ,پیسی و جزام سے محفوظ رہو گے

مکارم الأخلاق، ج 1، ص 152

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

روز جمعہ کو گل خطمی سے سر دھونا سے دیوانگی و پیسی سے انسان محفوظ رہتا ہے

بحار الأنوار، ج 76

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

لوگوں کو اگر سنا کے فوائد کا علم ہو جائے اسے سونے کے بہاؤ پر خریدیں .سنا جزام,پیسی جنون,و لقوہ سے محفوظ رکھتی ہے .اس کو سرخ گلاب کیساتھ استعمال کرنا چاہے,

مکارم الأخلاق، ج 1، ص 409،

نبی ﷺفرماتے ہیں.

کرفس سبزی دل کو پاک کرتی ہے .جزام دیوانگی و پیسی کو دور کرتی ہے

بحار الأنوار ج‏59، ص: 284

امام موسٰی کاظؑم فرماتے ہیں.

سیب بہت سے فوائد کا حامل ہے.زہر کے مقابلے میں فائدہ مند ہے.جادو,پاگل پن,جنون,اور امراض بلغم میں نفع دیتا ہے.بطور علاج اس سے زیادہ تیز اور جلد فائدہ دینے والی کوئی چیز نہیں ہے

,بحار الأنوار، ج 66، ص 174

امام علی رضا ؑفرماتے ہیں.

ایک جماع کرنے کے بعد غسل کرنے سے پہلے جماع نہ کرو.اس سے جو حمل ٹھہرے گا وہ بچہ دیوانہ پیدا ہو گا

بحارالانوار ج59ص321

نبی ﷺفرماتے ہیں

اے علی ؑاسلامی ماہ کی اول درمیان و آخر رات کو اپنی زوجہ سے ہم بستری نہ کرنا کیونکہ جو ایسا کرتا ہے گمان ہے اس کا بچہ جنون میں مبتلا ہو گا

اصول کافی ج5ص499

غم کسی کمی کے لیے ایک کثیر جہتی رد عمل ہے، خاص طور پر کسی شے کے کھونے یا کسی شخص کے مرنے، جس سے ایک پیار کا رشتہ استوار تھا۔ اگرچہ روایتی طور پر یہ محرومی کے جذباتی رد عمل پر مرکوز ہے تاہم اس کی جسمانی، علمی، رویے، سماجی اور فلسفیانہ جہتیں بھی ہیں۔

نبی ﷺفرماتے ہیں کھانے کا آغاز نمک سے کرو ۔ستر بیماریاں کا علاج ہے جس میں کم ترین بیماری پیسی۔جنون و جزام ہے

بہارالانوار ج75ص101

Shopping Cart