Leg swelling ٹانگوں میں سوجن

کسی پرانی ٹانگوں میں یا جوڑوں میں چوٹ ،ہڈیاں میں چوٹ سے بھی ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ گردوں کی خرابی سے بھی ہو سکتا ہے کیونکہ گردوں کا کام فالتو پانی کو جسم سے جزب کرنا ہوتا ہے جب گردے کام ٹھیک نہیں کرتے تو یہ. پانی ٹانگوں میں چلا جاتا ہے

علاج

داروی مسخن۔

مرکب چار

داروی طریفل

سنجد

داروی شیطرج

ادرک کا پانی پی لیں

Shopping Cart