اس سے گھٹنوں کے اردگرد پانی جمع ہو جاتا ہے
علامات
جلد کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے
سوجن ہو جاتی ہے،گھٹنوں کو موڑنے یا سیدھا کرنے میں دشواری ہوتی ہے،گھٹنوں میں درد ہو جاتا ہے،خاص کر جب گھٹنوں پر وزن پڑتا ہے درد زیادہ ہو جاتا ہے
علاج
داروی طریفل
پماد مفاصل
داروی شیطرج