Knee effusion ،Fluid in the knee گھٹنوں میں پانی

اس سے گھٹنوں کے اردگرد پانی جمع ہو جاتا ہے

علامات

جلد کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے

سوجن ہو جاتی ہے،گھٹنوں کو موڑنے یا سیدھا کرنے میں دشواری ہوتی ہے،گھٹنوں میں درد ہو جاتا ہے،خاص کر جب گھٹنوں پر وزن پڑتا ہے درد زیادہ ہو جاتا ہے

علاج

داروی طریفل

پماد مفاصل

داروی شیطرج

Shopping Cart