Kidney Stone گردوں کی پتھری

وجوہات

پُرخوری

گائے کا گوشت زیادہ کھانا

ہم بستری کے بعد پیشاب نہ کرنا

پیشاب کو روکنا

علامات

پہلو میں درد

پیشاب میں جلن

علاج

جامع رضا بآب مولی

جامع بآب سداب

مرکب تین

سنگ کلیہ

شہد+آب شلجم یا مولی+کلونجی

امام علی رضا ؑ(علیہ سلام) فرماتے ہیں۔

ہم بستری کے فورا بعد پیشاب کریں ورنہ مثانہ و گردے میں پھتری کا باعث بنے گی

Shopping Cart