Keratoconus

بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے قرنیہ کا مرکزی حصہ آہستہ آہستہ آگے کو اُبھرنے لگتا ہے اور قرنیہ کی شکل مخروطی ہوتی چلی جاتی ہے۔ قرنیہ کا مرکزی حصہ کئی لوگوں میں اس حد تک پتلا ہو جاتا ہے کہ بالآخر پھٹ جاتا ہے اور قرنیہ کے درمیان میں سوراخ ہو جاتا ہے۔

آنکھوں کا دھندلا پن، نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھوڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری طرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا حصہ سلنڈر کی قسم کا ہوتا ہے۔ جب بیماری کافی آگے بڑھ چُکی ہو تو آنکھ میں درد محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے، پانی آنے لگتا ہے، اور آنکھ سرخ رہنا شروع ہو جاتی ہے

علاج

سرمہ کافوری

داروی شافیہ

سرمہ اثمد

Shopping Cart