Hypocalcemia کیلشیم کی کمی کا علاج

ہائپوکلسیمیا ایک ایسی حالت ہے جس میں خون کے مائع حصے ، یا پلازما میں اوسطا درجے سے کم کیلشیم موجود ہوتا ہے۔ کیلشیم آپ کے جسم میں بہت سے اہم کردار رکھتے ہیں: کیلشیم آپ کے جسم میں بجلی کی ترسیل کی کلید ہے۔

علامات

انگلیاں سن ہونا یا سوئیاں چبھنا

کمزور اور بھربھرے ناخن

کیلشیئم کی کمی کی سب سے عام علامات میں سے ایک کمزور اور بھربھرے ناخن ہوتے ہیں، اگر آپ کے ناخن اکثر ٹوٹ جاتے ہیں یا صحیح طرح اگتے نہیں، تو یہ کیلشیئم کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

مسلز کی اکڑن

بے خوابی

کیلشیئم جسم میں نیند میں مدد دینے والے کیمیکل میلاٹونین کے اخراج میں بھی مدد دیتا ہے، اگر کیلشیئم کی کمی ہو تو جسم مطلوبہ مقدار میں اس کیمیکل کو خارج نہیں کرپاتا، جس کے نتیجے میں راتوں کی میٹھی نیند روٹھ جاتی ہے

وٹامن ڈی کی کمی

کیلشیئم کو جسم میں جذب ہونے کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے، تو ان میں سے کسی ایک کی کمی دوسرے جز کی سطح پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ تو کیلشیئم اور وٹامن ڈی سے بھرپور غذائیں جیسے دلیہ، دودھ اور جوس وغیرہ کا استعمال بڑھائیں، وٹامن وٹامن ڈی کے حصول کے لیے دھوپ کی روشنی بھی اچھا ذریعہ ہے۔

دل کی دھڑکن کا کم ہو جانا

وٹامن ڈی کی کمی

علاج طب اہلبیؑت

سویق سنجد

داروی استخوان ساز

برگ چقندر

انجیر و دودھ استعمال کریں داروی بان

Shopping Cart