Hypersalivation لعاب دہن کا زیادہ ہو جانا

اس بیماری میں بچوں کے منہ سے رال زیادہ بہتی ہے۔منہ میں پانی کی زیادتی ہو جاتی ہے۔سر میں رطوبت زیادہ ہو جاتی ہے۔اگر رطوبت بہت زیادہ ہو جائے اس سے بچوں میں فالج بھی ہو سکتا ہے

علاج

(حجامت قفا(گردن کا پچھلا حصہ

داروی طریفل

Shopping Cart