Hordeolum

آنکھ کی پلکوں کے اوپر یا نیچے دانہ نکل آتا ہے .جو زیادہ تکلیف دے تو نہیں ہوتا البتہ چہرہ کو بدنما کر دیتا ہے.جو آنکھوں کے گلینڈ کی خرابی سے ہوتا ہے.آنکھ میں درد و سوجن بھی ہو سکتی ہے

علاج

سرکہ انگور+ شربتی(تخم بلنگا) ان کا خمیر بنا کر آنکھ پر لگائیں

Shopping Cart