HIV ( Aids ) ایڈز

وجوہات

ایک ہی سرنج کا استعمال

خون کی منتقلی

اپنے ساتھی تک محدود نہ رہنا (زنا) سب سے اہم اور بڑا زریعہ

غیر اخلاقی سرگرمیاں

حمام کے آلودہ آلات

جراثیم زدہ اوزار

علامات

دواؤں کے باوجود انسان ٹھیک نہیں ہوتا

سردرد

کھانسی

جسم پر سرخ داغ

گلہ کی انفکشن

منہ کا زخم

جوڑوں میں درد

رات کو پسینہ آنا

طب اہل بیتؑ سے علاج

نسخہ ایک

داروی موسٰی کاظمؑ

داروی خونساز

حجامت دو ہفتےمیں ایک بار

روزانہ مالش

سرکہ انگبین + شہد روزانہ

شہد+دوگرام راحیل جیلی+سات دانے کلونجی روزانہ

استغفار

نسخہ دو

داروی امام موسٰی کاظمؑ

قرص خون

داروی پیغمبرﷺ

تیس گرام رائل جیلی+آدھا کلو شہد روزانہ ایک چمچ اس میں سات دانہ کلونجی

نسخہ تین

مرکب ایک

انفیہ و نسخہ ھجیان باد

دودھ+گوشت

شافیہ 19 ماہ

ڈیری پروڈیکٹ

صبح منہ نھار اکیس دانے لال کشمش کھائیں

ہدیات و تدابیر

اپنے ساتھی تک محدود رہیں

غیر اخلاقی سرگرمیاں(زنا) سے اجتناب کریں

بال کٹواتے وقت خیال کر رہے جو اوزار استعمال ہو رہے ہیں پاک ہیں

خون لگاتے وقت خیال رکھیں جس نے بلڈ دیا اسے ایڈز تو نہیں ہے

بار بار دوائیں کھانے کے باوجود بخار،سر درد،کھانسی،منہ کے دانے نہ چھوڑ رہے ہوں تو فوراً بلڈ ٹیسٹ کروائیں

منفی سوچ سے پرہیز کریں

میک اپ والے اوزار دیکھ لیں جراثیم آلود تو نہیں ہیں

ماں کو ایڈز ہے تو بچہ کو بھی ہو سکتی ہے یا پھر زوجہ کو ایڈز ہے تو خاوند کو بھی اس لیے ٹیسٹ کروائیں اپنے جیون ساتھی تک محدود رہیں جو کہ اللہ نے تم پر حلال کیا ہے ورنہ ایڈز ہو سکتا ہے اور ایڈز پھلنے کا سب سے اہم اور تیز زریعہ زنا ہے

Shopping Cart