Hernia ہرنیا

دنیا میں پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک بیماری ہرنیا بھی ہے۔یہ ایک عام بیماری ہے۔یہ زیادہ تر پیٹ کے مختلف حصوں پر ظاہر ہوتا ہے۔ اس میں پیٹ کے کمزور حصے سے انتڑیاں یا دیگر اعضاء مثلاً پیٹ کی اندرونی چربی وغیرہ پیٹ کے باہر خارج ہو کر جلد کے نیچے ایک تھیلی کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے اور لیٹنے یا آرام کرنے سے خود بخود ختم ہو جاتی ہیں۔ زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد یہ تھیلی سوج کی شکل میں مستقل موجود رہتی ہے اور تکلیف دہ صورت اختیار کر لیتی ہے۔ بیمار ی

کے دوران درد اور سوجن دور کرنے والی مختلف دوائیں استعمال کی جاتی ہیں۔ ہرنیا پیدائشی طور پر بھی ہو سکتا ہے۔ پیٹ کے کسی بھی آپریشن میں پیپ پڑنے یا اندرونی ٹانکے ٹوٹنے سے پٹھوں میں کمزوری کی وجہ سے بھی ہرنیا ہو سکتا ہے۔ چھوٹے بچوں میں ناف اور پیٹ کے نیچے ہرنیا ہو سکتا ہے۔ ہرنیا کی بیماری کے شکار افراد خاص طور سے خواتین ضرورت سے زیادہ وزن اٹھالیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی کھال کے نیچے کسی شئے کے جمع ہوجانے کی بنا پر کچھ اپھارہ یاسوجن پیدا ہوجاتی ہے۔ لیکن بعض اوقات عضلاتی ریشوں کے درمیان خفیف روزن پڑجاتے ہیں اور ایسے

کمزور مقامات پر اور پیٹ کے نچلے رانوں سے قریب پوشیدہ حصے وغیرہ پر بوجھ اور دباؤپڑنے لگتا ہے ایسی صورت میں کسی بے ساختہ حرکت اور یا پھروزنی شئے اٹھانے یا محض کھسکانے سے عضلاتی روزن پھیل کر بڑھ جاتے ہیں پھر مرض ہرنیا میں مبتلا ہونا یقینی ہے بعض خواتین کپڑوں کو دھوکر پھر وہی بھیگے کپڑوں کا وزنی ٹوکرا ایک جگہ سے دوسری جگہ یا چھت وغیرہ پر لے جاتی

ہیں، تب جسم میں عجیب سی تکلیف و حرارت پیدا ہوتی ہے، پیٹ کے نچلے حصے پر درد اور رفتہ رفتہ مرض ہرنیا کی شکایت بڑھتی جاتی ہے۔

ہرنیا کے لیے مفید غذائیں

وہ  غذا ئیں جو لازمی استعمال کریں

بابونہ +ادرک+شھد+دارچین اس کا قہوہ بنا کر صبح اور رات پئیں

غذا ہلکی و چبا کر کھائیں

طب اہل بیتؑ میڈسن

داوی فتق مالیدنی(ہر رات کو انگور کا سرکہ+شھد) کیساتھ خمیر بنا کر ہرنیا پر لگائیں

داروی فتق خوردنی ہر رات ایک چمچ

داروی انفیہ ناک میں ڈالیں

(شکر (گنا

مفید غذائیں

سرکہ سیب

(شوید(سویا Dill

آب گاجر

آب لیموں

آب گل ختمی

خوراک میں سلاد استعمال کریں

داروی انفیہ (یک واحد کندش+ دو برابر کلونجی) ناک میں ڈالیں

احتیاط

قبض کو دور کیا جائے

کھانسی کو دور کیا جائے

زیادہ تلی ہوئی غذائیں نہ کھائیں

کھانا خوب چبا کر کھایا جائے

پرہیز

مرغن غذائیں

سگریٹ نوشی

شراب نوشی

مکئی

فاسٹ فوڈ

زیادہ کھانا

Shopping Cart