Heat Rash گرمی والے دانے

جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں.سرخ رنگ کے

وجوہات

تنگ کپڑے پہننے سے ہوا کا اخراج رک جاتا ہے اس سے ہو سکتے ہیں

پسینے کے گلینڈ میں خرابی کیوجہ سے بند ہو جاتا ہے پسینہ باہر نہیں نکل رہا ہوتا ہے.بہت گرم چیزیں کھانے سے یا خون کی خرابی

یا سودائی مزاج کی زیادتی

پانی زیادہ پینے سے

علامات

جسم پر سرخ رنگ کے دانے نکل آتے ہیں.جلن ہوتی ہے.جلد پر سوجن ہو جاتی ہے.ٹانگوں پر بھی دانے نکلتے ہیں

علاج

دال عدس اور سرکہ+گلاب ملا کر اوپر لگائیں

حنا لگائیں

سویق عدس کھائیں

داروی صاف کنندہ خون

داروی صفرابر

داروی طریفل

پانی کیساتھ کجھور کھائیں

مورد سے مالش کریں

Shopping Cart