جینیات انگریزی) کی ساخت، ان کے افعال اور ان کے Genetics)
وراثوں یہ حیاتیات کی (genes) رویے کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور
ایک ذیلی شاخ ہے۔
وراثتی یا موروثی امراض (hereditary diseases) جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایسے امراض ہوتے ہیں کہ جو کسی بچے میں اس کے
والدین کی جانب سے پیدائشی طور پر وراثت میں منتقل ہو کر آتے ہیں۔
اور بعداز پیدائش یعنی حصولی (acquiredd)
بھی ہو سکتے ہیں۔
وراثتی امراض = Hereditary diseases : یہ وراثوں میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے
امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی وراثتی
(heredityy) ہوتا ہے اور اسی لیۓ انکو پیدائشی امراض بھی کہتے ہیں
علاج۔
داروی بخور مریمؑ
جامع بآب مرزنجوش
داروی طریفل
داروی عقل
قطرہ سداب سرکہ
خوراک
شلجم
امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔
.شلجم کھاؤ.جزام کی رگ کو ختم کرتا ہے اور ہر درد کو جسم سے باہر نکال دیتا ہے
المحاسن، ج 2، ص 333