Gastric cancer معدہ کا کینسر

معدے میں خراب سیلز جمع ہونے کی وجہ سے کینسر بن جاتا ہے۔

معدے کا کینسر زیادہ تر ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں پہلے ہی جسم کے دوسرے حصے میں کینسر ہوچکا ہو۔

ابتدائی علامات

کھانا کھانے کے بعد پیٹ جلدی بھرا ہوا محسوس ہونا۔

نگلنے میں مشکل ہونا۔

کھانے کے بعد پیٹ پھولنا۔

۔ سینے میں جلن ہونا۔

۔ مستقل ہاضمہ خراب رہنا۔

۔ جلدی جلدی ڈکاریں آنا۔

۔ پیٹ میں یا سینے کی ہڈی میں درد ہونا۔

۔ الٹی آنا (جس میں خون بھی شامل ہوسکتا ہے)۔

یہ علامات خطرے کا باعث ہیں ۔

۔ ہاضمے کی خرابی کے ساتھ وزن تیزی سے کم ہونا یا بیمار رہنا یا خون کی کمی ہونا۔عام طور پر لوگ تھکن محسوس کرتے ہیں اور انکا سانس بھی پھولتا ہے ۔

جب کینسر زیادہ بڑھ جاتا ہے تو یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔

۔ پیٹ میں پانی بھرا ہوا محسوس ہونا یا پیٹ میں گانٹھیں محسوس ہونا ۔

۔انیمیاء

۔ کالا پاخانہ (اسٹول) آنایا اس میں خون آنا۔

۔ سستی

۔ بھوک ختم ہوجانا

۔ وزن کم ہونا

علاج

داروی ثفا

جامع بآب زیرہ

کلونجی+شھد

جوشاندہ پودینہ

مرکب دو

رب انار یا انار

دعا ورم

Shopping Cart