علاج
تباشیر+سنامکی
اپنڈکس ایک چھوٹی سی نلکی ہے ،جو بڑی اور چھوٹی آنت کے جوڑ پر پیٹ کے نچلے حصے میں کولھے کی ہڈی کے قریب ہوتی ہے ،جس کی لمبائی تقریباً چار انچ اور سات یا آٹھ سینٹی میٹر اُس کا قطر ہوتا ہے ۔ اپنڈکس کے پھٹنے سے نقصان دہ زہر یلے مادّے نکل کر پیٹ میں پھیل جاتے ہیں جس سے شدید جلن اور سوزش ہوتی ہے۔ اپنڈکس کی صورت ناف کے گرد یا پیٹ کے دائیں جانب نیچے لگاتار شدید درد کا ہونا جو کہ ہلکے سے دباؤ سے، ہلنے سےیا سانس لینے سے اور زیادہ شدید ہو جاتی ہے، بھوک اُڑ جاتی ہے ،قے اور متلی ہوتی ہے ،بخار آجاتا ہے ،پیشاب کرنے میں تکلیف ہوتی ہے ،قبض ہوجاتا ہے ۔ اس میں اچھے بیکٹیریا کا ذخیرہ ہوتا ہے ،جو نہ صرف ہاضمے میں مدد دیتا ہے ،بلکہ بیماریوں اور تعدیے کے خلاف مدافعت بھی کرتا ہے ۔
اپنڈکس میں چھوٹا سخت فضلے کا ٹکڑا داخل ہوکر رکاوٹ ڈال دیتا ہے جس سے انفیکشن پیدا ہوتا ہے۔ یہ انسان کیلئے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
وجوہات
کھانوں کے بعد دانتوں کے درمیان جو غذا بچ جاتی ہے اس سے (اسلام میں اسی لیے دانت کے درمیان جو غذا پھنس جائے اسے کھانا مکروہ قرار دیا ہے)
حمام میں لیٹنے سے
ہیٹر کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھنے سے،اور دیگر چیزیں بھی ہیں
علاج
داروی شافیہ
شہد+کلونجی پچاس گرام شہد اور اکیس دانے کلونجی مریض کو کھلائیں انشاء الّلہ مریض ٹھیک ہو جائے گا