Face swelling منہ میں سوجن

چہرےپر سوجن
حضرت عیسٰیؑ فرماتے ہیں۔
رات کو سوتے وقت منہ بند رکھنے سے چھرہ میں سوجن آ جاتی ہے(کیونکہ آکسیجن نھیں پہنچتی)
گُڑ اور کاسنی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
چہرےکی سوجن کے لیے گُڑ اور کاسنی کو ابال کر استعمال کریں

Shopping Cart