Excessive thirst زیادہ پیاس لگنا

گرمیوں میں یا سخت جسمانی محنت کے بعد پیاس لگنا تو عام بات ہے کیونکہ پسینے کی شکل میں بہت زیادہ پانی نکل جاتا ہے اور جسم کو

اس کی فوری ضرورت ہوتی ہے۔

مگر جب موسم ٹھنڈا ہو یا آرام سے بیٹھے ہیں اور پھر بھی ہر وقت پیاس لگ رہی ہے جس کی وجہ کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔شوگر

سے بھی زیادہ پیاس لگتی ہے،آٹو امیون امراض،ہارمون توازن میں گڑ بڑ،پانی کی کمی

علاج

مرکب ایک

سویق عدس

داروی طریفل

کھجور+پانی ناشتہ میں

Shopping Cart