Excess Uric Acid Gout نقرس ,گھٹیا

ایتھراِٹس کی ایک قسم ہے اس سے پاوں کے انگوٹھے میں اور گھٹنوں میں سوجن ہو جاتی ہے۔

جوڑوں میں درد , سختی اور سوجن سب سے زیادہ عام علامات ہیں۔ چلنے میں دشواری اور جوڑوں کے گرد جلد کا سرخ ہونا بھی اس مرض کی علامت ہے۔ اس سے متاثرہ لوگ صبح کے وقت اٍسے زیادہ محسوس کرتے ہیں۔اس کی بنیادی وجہ یورک ایسڈ کی زیادتی ہے۔دیگرعوامل میں کشیدگی،جینیاتی ،ضرورت سےزیادہ

      (Gout)گاؤٹ

پروٹین کااستعمال اورورزش کافقدان ہے۔

علاج

داروی شیطرج

داروی طریفل

انجیر کھائیں

ٹانگوں و پاوں کی حجامت

روایات

امام علی رضا (علیہ سلام)فرماتے ہیں

اول شب اور پیٹ بھرے ہوئے ہم بستری نہ کریں ۔اس سے قولنج،فالج و نقرس ہوتا ہے

بحارالانوار ج2ص327

امام علی رضا (علیہ سلام) فرماتے ہیں

دودھ اور پنیر اکھٹا نہ کھاو۔اس سے نقرس و برص کی بیماری پیدا ہوتی ہے

بحارالانوار ج59ص321

امام علی رضا (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

مچھلی اور انڈے اکھٹے نہ کھاو۔اس سے نقرس،قولنج،بواسیر و دانتوں میں درد ہو سکتا ہے

بحارالانوار ج59ص321

Shopping Cart