Epidural abscess

ایک ایپیڈورل پھوڑا دماغ اور اسپائنل کارڈ کی بیرونی تہ(Cover) اور کھوپڑی یا ریڑھ کی ہڈیوں کے درمیان پیپ اور جراثیم کا ایک مجموعہ ہے

۔ پھوڑے کی وجہ سے علاقے میں سوجن ہوتی ہے۔

اس سے سر درد پریشان ,شعور میں الجھن،بخار، کمزوری،ٹانگیں اور

بازوں کی نقل و حرکت میں کمی یا مفلوج ہو جانا

علاج

جامع بآب مرزنجوش

جامع بآب شھد

سرمہ کافوری

داروی حضرت محمد ﷺ

Shopping Cart