Eczema ایگزیما

اس جلدی بیماری میں جلد پر خارش، سوزش اور جلد پر سرخ دانے نمودار ہو جاتے ہیں۔
علامات
◼خارش
◼جلدی سوزش
◼خون کا رسنا
◼جلد کا پھٹنا
◼جسم پر سرخ داغ نمودار ہونا
◼خشکی
وجوہات (طب اہلبیتؑ)
اس کی دو اقسام ہیں ۔
جب صفرا کی زیادتی کیوجہ سے ہوتا ہے تو عموماً گرمیاں میں ہوتا ہے ۔
جب سودا کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے تو سردیوں میں زیادہ ہوتا ہے.پلاسٹک کے برتن میں کھانا,لیدر کے کپڑے یا جیکٹ
جگر کی خرابی
خون کی خرابی
علاج (طب اہلبیتؑ)
مرکب 1 (ابن بسطام)
حنا+نورہ طبیعی
پاوں کی حجامت تین بار
داروی صاف کننده خون
روغن بادام با آب کشک(Curd کھویا)
آئل(Oils) جو جلد پر لگانے ہیں
سرکه سیب، روغن بان، روغن کوشنه (Galangal) و روغن کندر ان کو جلد پر لگائیں
نکات لازم
.قبل ازشام 7 عددآلو بخارا خشک کھائیں
سبزی کاسنی کھائیں
نھار منہ بہ کھائیں Quince
کاہو کھائیں
نارنجی کا جوس پئیں Orange
دو لیموں چھلکے سمیت لے لیں۔ان کو چھلکے سمیت پانی میں ابال لیں۔اس پانی سے غسل کریں ۔تین سے چھار دن۔
مفید غذائیں
انار
⏹کاسنی
⏹برگ چقندر
⏹کاہو
⏹شہترہ
⏹عناب
⏹نارنجی
⏹بہ Quince
عناب کے پتوں کا جوشاندہ بنا کر پینا بھی اس بیماری کے لیے مفید ہے
طب المفید ص35
احتیاط
انڈے❌
زیادہ چکنائی والی غذائیں ❌
پکوڑے،سموسے،وغیرہ❌
مٹی ❌
دھول ❌
پولن ❌
عام شمپو +صابن ❌
لیدر ❌
پرانا خراب پانی ❌
پلاسٹک

Shopping Cart