اس جلدی بیماری میں جلد پر خارش، سوزش اور جلد پر سرخ دانے نمودار ہو جاتے ہیں۔
علامات
خارش
جلدی سوزش
خون کا رسنا
جلد کا پھٹنا
جسم پر سرخ داغ نمودار ہونا
خشکی
(وجوہات (طب اہلبیتؑ
اس کی دو اقسام ہیں ۔
جب صفرا کی زیادتی کیوجہ سے ہوتا ہے تو عموماً گرمیاں میں ہوتا ہے ۔
جب سودا کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے تو سردیوں میں زیادہ ہوتا ہے.پلاسٹک کے برتن میں کھانا,لیدر کے کپڑے یا جیکٹ
جگر کی خرابی
خون کی خرابی
(علاج (طب اہلبیتؑ
(مرکب 1 (ابن بسطام
حنا+نورہ طبیعی
پاوں کی حجامت تین بار
داروی صاف کننده خون
روغن بادام با آب کشک
(Curd کھویا)