Dys Pepsia بدہضمی،سوئے ہضم،اجیرن

وجوہات

زیادہ کھانا

تیز اور چبا کر نہ کھانا

تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال

مصالحہ دار غذاؤں کا زیادہ استعمال

رنج و غم اور نظام انہضام میں خرابی

تین وقت کا کھانا

علامات

پیٹ میں درد و قبض

بے چینی و ترش ڈکاریں

ہاتھ و پاؤں کی ہتھلیاں جلنا

لاغری و کمزوری

کھانے کے بعد پیٹ پھول جانا

پیشاب صحیح طرح نہ آنا

(طب اہلبیتؑ(میڈیسن

داروی سودابر

(مرکب 09(رب بسباسہ

داروی بسفائج

داروی ھاضوم

مرکب چھار

داروی شافیہ

برگ سنا+گلاب

شربت امام علی رضاؑ

مرکب 2

ناف کے اردگرد روغن زیتون یا روغن کنجد یا بادام سے مالش کریں

خوداک روغن زیتون

انجیر

بہ Quince جوس

سیب کا جوس

شھد+گرم پانی

نقیه با آب گرم

شیرہ انگور

عرق کاسنی

عرق پودینہ و شاھترہ

پرہیز و احتیاط

کجھور

صبح اور رات کا کھانا کھائیں

کھانا چبا چبا کر کھائیں تیز نہ کھائیں آہستہ کھائیں

شراب اور فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں

پیٹ بھر کر نہ کھائیں

تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں

سفید آٹے کی جگہ بھوسے والا گندم و جو کا آٹا کھائیں

ورزش کریں چہل قدمی

Shopping Cart