Dry Skin خشکی

انسان کے جسم و ہاتھ پاؤں میں خشکی ہو جاتی ہے

وجوہات

صفرا کا غلبہ یا سودا کا غلبہ

غسل سے قبل مالش کریں روغن زیتون سے

اگر مزاج گرم ہے تو صفرا کا غلبہ ہے

علاج

داروی صفرابر

تخم قلفہ

سنا+گلاب

سبزی قلفہ

زیتون آبرو و ناف میں لگائیں

اگر مزاج سرد ہے تو پھر سودائی مزاج کا غلبہ ہے

سرد مزاج

داروی صاف کنندہ خون

داروی سودابر

سر و آبرو پر روغن بنفشہ پای زیتون کی مالش کریں اور رات کو ناف میں لگائیں

خرما برنی کھائیں

غسل سے قبل مالش کریں روغن زیتون سے

Shopping Cart