Drooping eyelid آنکھوں کی پلکوں کا نیچے ہو جانا یا ڈھیلا ہو جانا

ڈھیلے ہو جاتے ہیں۔جس سے پلک نیچے ہو جاتے ہیں اور بعض (Eye lid)آنکھوں کے پلک

اوقات آنکھ کو بھی متاثر کرتے ہیں اور آنکھوں کے گرد تھکاوٹ اور تکلیف بھی ہوسکتی ہے۔

علاج

داروی بلغم زدہ

داروی تقویت عصب

سرمہ اثمد

سرمہ کافوری

لونگ دس گرام لے لیں۔اس کو کسی بوتل میں بند کر کے دو دن سورج کی دھوپ میں رکھیں سردیاں ہیں تو دو دن اگر گرمیاں ہیں تو ایک دن۔اس کے بعد اس کو بارش کے پانی کیساتھ ملا کر آنکھوں کے پلکوں کے اردگرد لگائیں

Shopping Cart