Diabetes (شوگر (زیابطیس

ذیابیطس ایک بیماری ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے خون میں گلوکوز ، جسے بلڈ شوگر بھی کہا جاتا ہے ، بہت زیادہ ہوتا

ہے۔ بلڈ گلوکوز آپ کا توانائی کا بنیادی ذریعہ ہے اور جو کھانا آپ کھاتے ہیں اس سے آتا ہے۔ انسولین ، لبلبے کے ذریعہ تیار کردہ

ایک ہارمون ہے ، ہر شخص کو انسولین کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسولین خون میں موجود شوگر کو خلیات میں داخل کرتی ہے جہاں

وہ توانائی میں تبدیل ہو جا تی ہے۔

شوگر بڑھنے کی علامات

بہت زیادہ پیاس۔

مردانہ کمزوری

بہت زیادہ پیشاب آنا خاص طور پر رات کو۔

جلد پر خارش۔

زخم جو معمول کی بجائے بہت دیر سے بھریں۔

ایک صحت مند شخص کا کھانے سے پہلے شوگر لیول 70 سے 100 ایم جی/ڈی ایل اور کھانے کے بعد 70 سے 140 ایم جی/

ڈی ایل ہوتا ہے جبکہ ذیابیطس کے آغاز یا پری ڈائیبٹیس کے شکار افراد میں کھانے سے قبل 101 سے 125 ایم جی/ ڈی ایل اور

کھانے کے بعد 141 سے 200 ایم جی/ ڈی ایل ہوسکتا ہے۔

علاج

مرکب چھار

داروی عدس المک

جامع رضا بآب جو

غذائیں

بیگن کے ڈنڈوں کو ابال کر سوپ پی لیں

آب کدو

میتھی سبزی

کاسنی سبزی

قلفہ سبزی کھائیں

جو کی روٹی

بھوسے والا آٹا

پرہیز

چاول

آلو

مٹھائی اور چینی سے بنی اشیاء

بازاری آٹا

دوپہر کا کھانا

سفید آٹا

Shopping Cart