Depressoin during pregnancy حمل کے دوران ڈپریشن

حمل کے دوران خواتین کو جہاں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا ہڑتا ہے وہاں ڈپریشن کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس کا مکمل علاج و وجوہات نفسیاتی امراض والے حصہ میں دیکھیں۔حاملگی کے دوران چونکہ خواتین دوسری سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتی۔اس لیے زیادہ سوچتی ہیں اور دماغ پر دبائو ڈالتی ہیں۔خوف و پریشان کا شکار رہتی ہیں۔

ڈپریشن ایک نفسیاتی بیماری ہے .جو ہمارے مزاج اور رویے کو متاثر کرتی ہے.ڈپریشن کئی معاملات میں اثر انداز ہوتا ہےجیسے کہ

جزبات میں خالی پن

 اداسی

مایوسی اور بے دلی کا غلبہ ہوتا ہے

کچھ لوگ چڑ چڑے ہو جاتے ہیں

ہنا امیدی و لاتعلقی محسوس ہوتی ہے

بے چینی و گھبرائٹ جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں.کسی کام کی ابتدا نہیں کرنا چاہتا.انسان ہمت و برداشت کھو دیتا ہے.سوشل میل جول سے کتراتا ہے.بلکل آسان کام بھی مشکل لگتا ہے.انسان کی سوچ و انداز متاثر ہو جاتا ہے.جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا، بہت زیادہ تھکا تھکا محسوس ہونا,روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کم کم ہوجانا.ماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے اپنے آپ کو الزام دیتے رہنا، اپنے آپ کو فضول اور ناکارہ سمجھنامستقبل سے مایوس ہو جانا خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا نیند خراب ہو جانابھوک خراب ہو جانا

         مفید غذا

انگور+کشمش+مویز دیں

علاج طب اہلبؑیت

داروی سودابر

Shopping Cart