Dementia بھولنے کی بیماری

یہ ایک دماغی بیماری ہے جس میں دماغ کے خلیے تیزی سے غیر فعال ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اس میں انسان کی سوچ؛انسان کی روزانہ کی سرگرمیاں ۔متاثر ہو جاتی ہیں۔اس بیماری میں انسان کی یاداشت آہستہ آہستہ بہت کمزور ہو جاتی ہے ۔الزائمر سے ملتی جلتی ہےالزائمر بھی اس کی ایک قسم ہے

وجوہات

خون کی شریانوں کو معمولی اسٹروک یا دیگر شریانی بیماریاں سے نقصان پہنچتا ہے۔جس کی وجہ سے دماغی فعالیت مرحلہ وار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

ڈپریشن

منشیات کا استعمال

تل کھانا

بلغم کا غلبہ

دھنیاں و کھٹا سیب کھانا

پنیر کھانا

جھوٹ و گناہ

علامات

یاداشت میں کمزوری خاص کر حالیہ واقعات یاد نہ رہنا

ذہنی حالت جس کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا

انسان کے مزاج و شخصیت میں تبدیلی

کسی بھی کام کو کرنے میں ہچکچاہٹ و پریشانی

پریشانی و غصہ

بہت زیادہ گوشت کھانا و گائے کا گوشت

سوچنے و سمجھنے کی صلاحیت میں کمی ہو جانا

انسان کا مغز چالیس سال تک بڑھتا ہے پھر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے

علاج طب اہلبیؑت

(اگر بلغم ہے پہلے بلغم کو ختم کرنے کے لیے ادویات دیں داروی بلغم زدہ و شافیہ )

داروی عقل

داروی ابن مسعود

داروی مفرح

روغن بنفشہ پای کنجد در ناک

کندر + لونگ+شھد کھائیں

کدو و قلفہ کھائیں

اجوائن

اسپند

کشمش

مسواک و روزہ

قرآت قرآن

قیلولہ کرنا

کنگی کرنا

ایک شخص امام حسؑن کے پاس آیا اور کہا انسان کیسے چیزوں کو بھول جاتا ہے اور کیسے یاد آتی ہیں.آپ نے فرمایا.انسان کا دل ایک ظرف اور اس پر پردہ پڑا ہوا ہے.پس اگر کوئی انسان محمد و آل محمد ص پر مکمل صلواٰت پڑتا ہے تو اس سے وہ پردہ ہٹ جاتا ہے تو انسان کا دل منور ہو جاتا ہے اور انسان بھولی ہوئی چیز کو یاد کر لیتا ہے یا بھولی ہوئی چیز انسان کو یاد آ جاتی ہے.اگر اس نے صلواۃ نہیں پڑی کا ناقص صلواۃ پڑی تو وہ پردہ اس ظرف سے نہیں ہٹتا اور دل تاریک ہو جاتا پے.جو کہ اسی شے کا سبب انسان کو جو چیزیں یاد بھی ہوتی ہیں وہ بھول جاتا ہے

الوسائل 38 باب صلواۃ

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں۔

خدا جھوٹ بولنے والے کو نسیان میں مبتلا کر دیتا ہے

وسایل ‏الشیعه ج12 ص 243

Shopping Cart